مصنوعی دانت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ دانت جو اصلی نہ ہوں بلکہ بازار سے بنوائے ہوئے ہوں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ دانت جو اصلی نہ ہوں بلکہ بازار سے بنوائے ہوئے ہوں۔